Categories: اہم خبریں

عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے اور۔۔۔۔۔۔۔۔ طارق بشیر چیمہ کا حیران کن انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروائی گئی تھی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے فیصلہ حمزہ شہباز شریف کے حق میں سناتے ہوئے ان کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کر دیا دیا جس

 

 

 

کے۔بعد مخالفین نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس کا باقاعدہ فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا ہے اور ابھی بھی فیصلے کو لٹکایا جا رہا ہے ،
مسلم لیگ ق کے جنرل سیکریٹری اور وفاقی وزیر طارق

 

 

 

بشیر چیمہ کا حال ہی میں ایک حیران کن بیان سامنے آیا ہے جو کہ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دیا اور یہ بیان چودھری پرویز الٰہی کے عمران خان کے ساتھ اتحاد پہ تھا ،

 

 

 

طارق بشیر چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اتحاد کی خبر جب چودھری شجاعت حسین کو ملی تو وہ یہ جان کر پھوٹ پھوٹ کر روئے تھے ، اور پہلے تو عمران خان

 

 

 

پرویز الٰہی کا نام تک سننے کے لیے راضی نہیں تھا، پرویز الٰہی کو گالیاں دیا کرتا تھا اور پھر یہ اتحاد اچانک سے کیسے ہو گیا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago