Categories: اہم خبریں

نوجوانوں کے لیے بری خبر! پنجاب حکومت نے آتے ہی بڑا اعلان کر دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں چودھری پرویز الٰہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے بڑے فیصلے لینے شروع کر دیے ہیں اور حمزہ شہباز شریف کے دور میں شروع ہونے والے اقدامات میں بھی تبدیلیاں شروع کر دی ہیں ،

 

 

ذرائع کے مطابق موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پورے پنجاب بھر میں ہونے والی تمام سرکاری نوکریوں کی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور تمام نوٹیفکیشن کینسل کر دیے ہیں ،

 

 

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وزیر اعلی پنجاب کے آفس کے جانب سے یہ نوٹیفکیشن سامنے آیا ہے اور فوری طور پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں ، یاد رہے حمزہ شہباز

 

 

 

شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد انہوں نے پنجاب میں ایجوکیٹرز کی بھرتیوں کے حوالے سے حکم جاری کیا تھا اور اب ان تمام نوکریوں کو کینسل کر دیا گیا ہے ، یاد رہے ملک میں مہنگائی کی شرح بہت زیادہ

 

 

 

بڑھتی جا رہی ہے اور روزگار کے کوئی مواقع میسر نہیں آ رہے اور یہ نوجوانوں کے لیے لمحہ فکریہ بنتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے بے روزگار نوجوانوں کی ایج زیادہ ہوتی جا رہی ہے لیکن بھرتیاں نہیں کی جا رہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago