Categories: اہم خبریں

بشریٰ مانیکا خاندان میں ” بیگمات ” کی ایسی تبدیلیاں جو آپ کو حیرت میں ڈال دیں گی۔۔۔ دلچسپ تحریر!

پاکستان (نیوز اویل)، اداکارہ نور کو تو سب ہی جانتے ہیں اور وہ عون چوہدری کی بیوی تھی بھی اور اب پھر سے ہیں اور وہ بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی موجودہ اہلیہ ہیں ان

 

 

 

کی مریدنی تھی عمران خان عون چوہدری کے دوست ہیں اور عون چوہدری کی بیوی اداکارہ نور کی وجہ سے ہی عمران خان کی ملاقات بشریٰ بی بی سے ہوئی ۔ اور پھر عمران خان صاحب نے بشریٰ بی بی کی ان کے سابقہ شوہر خاور مانیکا سے طلاق کے بعد شادی کر لی ،

 

 

 

 

اسی دوران میں عون چوہدری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی پسند آ گئی تھی تو عون چوہدری نے اداکارہ نور کو طلاق دے دی اور پھر اس نے بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی کے ساتھ شادی کر لی تھی ،

 

 

 

 

اب نور نے عون چوہدری سے طلاق کے بعد زلفی بخاری کے ساتھ شادی کر لی ۔ اور پھر یہ ہوا کہ بشریٰ بی بی کیونکہ اداکارہ نور کی سہیلی بھی تھیں تو انہوں نے عون چوہدری کو اس بات پہ راضی کیا کہ وہ ان کی بیٹی کی سہیلی کو طلاق دے دیں تو انہوں نے ایسا ہی کیا ،

 

 

 

اب بشریٰ بی بی کی بیٹی کی اس سہیلی سے بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا نے شادی کر لی جو کہ ابھی تک تو قائم ہے ،

 

 

 

عون چوہدری ایک بار پھر سے اکیلا رہ گیا تھا مگر اس دوران زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی پسند آ گئی تو اس نے نور کو طلاق دے کر بشریٰ بی بی کی بیٹی

 

 

 

سے شادی کر لی ، اور اب اس طرح سے زلفی بخاری خاور مانیکا اور خاتون اول کا داماد بن گیا اور عمران خان کا یہ دوست زلفی بخاری عمران خان کا سوتیلا داماد بھی بن گیا۔

 

 

 

زلفی بخاری کے اداکارہ نور کو طلاق دینے کے بعد عون چوہدری نے بھر سے نور کے ساتھ ہی شادی کر لی۔ تاحال تبدیلی یہاں تک ہی پہنچی ہے اب آگے کیا ہو گا یہ تو کوئی نہیں جانتا !

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago