Categories: اہم خبریں

عوام کے لئے بڑی خوشخبری!!! عمران خان نے پنجاب حکومت کو بڑا حکم دے دیا

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کی ہے اور اہم معاملات پر گفتگو کی ہے ، یاد رہے کہ چودھری پرویز

 

 

 

الہی کا وزیر اعلی پنجاب بن جانا پاکستان تحریک انصاف کے لئے پاکستان کے۔سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک بہت بڑی کامیابی کی بات ہے اور اس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں

 

 

 

 

سے مشاورت کی جس میں انہوں نے صحت کارڈ کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے اور اب انہوں نے چودھری پرویزالٰہی سے بھی اس حوالے سے مشاورت کی ہے ، یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت

 

 

 

 

میں صحت کا شروع کیا تھا اور لوگ اپنا علاج مفت کروا سکتے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جانے کے بعد کافی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کا استعمال ختم کر دیا تھا لیکن اب پارٹی اجلاس میں مشاورت اور

 

 

 

 

وزیر اعلی پنجاب سے بات چیت کے بعد صحت کارڈ کو پنجاب میں دوبارہ لانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس کے علاوہ انہوں نے یہ حکم دیا ہے کہ لنگر خانے اور پناہ گاہیں بھی کھول دی جائیں انہوں نے پارٹی کے تمام اراکین کا

 

 

 

شکریہ ادا کیا اور ان کو مبارکباد دی اور ان کا کہنا تھا کہ عوام جاگ گئی ہے اور وزیر اعلی پنجاب نے بھی ان تمام چیزوں پر عمل درآمد کر وانے کی یقین دہائی کرائی ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago