Categories: اہم خبریں

کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر لاپتہ۔۔۔ اہم شخصیات سوار ہیں!

پاکستان (نیوز اویل)، کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا ہے اور اس کے بارے میں بالکل بھی پتا نہیں ہے کہ وہ کدھر گیا اس میں کچھ اہم شخصیات بھی سوار تھیں ،

 

 

 

 

ذرائع کے مطابق ابھی تک جو خبر ملی ہے اس کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر آرمی کا تھا اور آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس میں 12 کور بھی سوار ہیں جو کہ کراچی سے کوئٹہ کے جا رہے ہیں لیکن ان کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا ہے ،

 

 

 

 

آئی ایس پی آر کی طرف سے موصول ہوئی مزید تفصیلات کے مطابق یہ کورکمانڈر سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ رہے تھے اور ہیلی کاپٹر سے ان کا معائنہ کر رہے تھے کہ اب ان کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہے اور اس کی تلاش کی جا رہی ہے ،

 

 

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے بھی پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا ہے اور اس ادارے کے انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کہ کل بروز منگل صبح دس بجے فیصلہ سنایا جائے گا اور اس حوالے سے حکم جاری کیا گیا ہے کہ سکیورٹی انتظامات کو بہتر بنایا جائے ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago