Categories: اہم خبریں

عمران خان کا بیان حلفی جھوٹ نکلا! پاکستان تحریک انصاف کو بین الاقوامی ممالک کے علاوہ کسی امریکی شہری سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آٹھ سال سے لٹکا ہوا تھا جس نے پاکستان تحریک انصاف تیس مرتبہ التوا مانگ

 

 

 

 

چکی تھی ، گزشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یہ اعلان کیا تھا کہ کل صبح بروز منگل صبح دس بجے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا ،

 

 

 

جس کے بعد اس وہ دس بجے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فورن فنڈنگ کیس کو پی ٹی آئی پر ثابت کردیا گیا ہے اور یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کا بیان نہ جھوٹا نکلا ہے اور عمران خان کو

 

 

 

 

بیرون ممالک سے بھی فنڈز ملے ہیں اور اس کے علاوہ ایک امریکی شہری سے بھی عطیات ملے تھے ، اس کی والے فیصلے کا عمران خان کا بیان حلفی جھوٹ نکلا!
پاکستان تحریک انصاف کو بین الاقوامی ممالک کے

 

 

 

 

علاوہ کسی امریکی شہری سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا! ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنے بینک اکاؤنٹ کے حوالے سے بھی جھوٹ بولا ہے اور بینک اکاؤنٹ کی ڈیٹیل بھی نہیں دی گئی،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago