فارن فنڈنگ ثابت نہ ہو سکی! اب کوئی مافی مانگے گا کہ آٹھ سال سے پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ کا غلط۔۔۔۔۔۔۔۔ علی محمد خان کا تہلکہ خیز ردعمل سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کیا تھا ، جوگیا آج

 

 

 

صبح دس بجے سنا دیا گیا ہے اور اس میں پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ درست ثابت ہو گیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف پر لگائے گئے الزامات بھی ثابت ہو گئے ہیں ،

 

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا حیران کن بیان بھی سامنے آگیا ہے انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ” فارن فنڈنگ کیس ثابت نہیں ہو سکا کیا اب کوئی مافی مانگے گا کہ آٹھ سال سے پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ کا غلط الزام لگاتے رہے ہیں ”

 

 

 

علی محمد خان کے اس ٹویٹ پر لوگ بہت زیادہ حیران ہوتے ہیں کہ آخر انہوں نے ایسا ٹویٹ کیوں کیونکہ پی ٹی آئی پر تو فارن فنڈنگ کیس ثابت ہو چکا ہے ، بہرحال الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے یہ کہا کہ عمران

 

 

 

 

خان کا بیانیہ غلط تھا اور انہوں نے 351 کمپنیوں سے فنڈنگ لی اس کے علاوہ بیرون ممالک سے فنڈز لیے اور ایک امریکی شہری سے بھی عطیات موصول کیے ، ، ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *