Categories: اہم خبریں

عثمان بزدار کی ایک بار پھر موج لگ گئی پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا

پاکستان (نیوز اویل)، چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلی پنجاب بننے کے بعد عمران خان نے باقاعدہ طور پر چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے آج ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے پنجاب کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے بات چیت کی ،

 

 

 

ذرائع کے مطابق عمران خان نے نے یہ کہا ہے کہ وہ پنجاب کابینہ میں سارے کے سارے ارکان پاکستان تحریک انصاف کے رکھنا چاہتے ہیں جبکہ مونس الٰہی اور چودھری پرویز الٰہی اس بات پر متفق نہیں تھے ،

 

 

 

انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کو یہ رائے دی کہ پنجاب کابینہ میں زیادہ لوگوں کو شامل کر لیا جائے ، لیکن سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں صرف اور صرف 18 سے بیس لوگ ہی شامل ہوں لیکن چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی اس بات پر متفق نہیں ہے ،

 

 

 

بہرحال سردار عثمان بزار کو پنجاب میں پھر سے بڑا عہدہ دے دیا گیا ہے ان کو پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمنٹری لیڈر بنا لیا گیا ہے جس کے بعد سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے اقدامات کریں گے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago