ماہ محرم الحرام میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ تمام مسلمانوں کے لیے اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، محرم الحرام کا مہینہ مسلمانوں کے لئے بہت زیادہ فضیلت رکھتا ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالی کی جتنی عبادت کی جائے اتنی کم ہے اور اللہ تعالی سے جتنی دعائیں مانگی جائے اتنی ہی کم ہے ،

 

 

مسلمانوں کے لیے ایک بہت بڑا سوال یہ سامنے آتا ہے کہ محرم الحرام میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے ، تو سب سے بڑی بات یہ ہے کہ محرم الحرام بہت عقیدت والا مہینہ ہے اس انتہائی عاجزی اور عقیدت سے گزاریں کوشش کریں کہ شور شرابہ اور محفل موسیقی سے مکمل پرہیز کریں ،

 

 

 

اس مہینے کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے کہ :
” بے شک اللّٰہ کے ہاں مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں اللّٰہ کی کتاب میں ، جس دن سے اللّٰہ نے زمین اور آسمان پید ا کیے ان میں سے چار عزت والے ہیں‘‘ (سورۃ التوبۃ:۶۳) ”

 

 

 

اور ان 4 مہینوں میں محرم الحرام ، رجب ، ذلحج اور ذوالقعدہ آتے ہیں ، یہ مہینہ بہت زیادہ برکت والا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ ہم لوگوں نے اس کو غم کا مہینہ بنا لیا ہے اور اس کو ماتم کا مہینہ بنا دیا ہے کیوں کے اس کی بجاۓ اللہ تعالی کی عبادت کرنی چاہئے اور اللہ تعالی نے ماتم کرنے سے سختی سے منع کیا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *