Categories: اہم خبریں

“مجھے اپنے بیٹے پر بالکل بھی فخر نہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔” دنیا کے کامیاب ترین شخص ایلون مسک کے باپ کا ایسا بیان جس نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ایلون مسک کا شمار دنیا کے کامیاب ترین اور امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے ، ایلون مسلک ایک کامیاب ترین بزنس مین ، انجینئر ، سرمایہ کار اور بہت سی ٹیکنالوجیز کے موجد بھی ہیں ، ایلون

 

 

 

 

مسک کے والد ایک جنوبی افریقی انجنیئر تھے جن کا نام ایرول مسک ہے اور اس کی ماں ایک کنیڈین ماڈل رہ چکی ہے جس کا نام مائی مسک ہے ایلون مسک اپنے والدین کی پہلی اولاد تھے اور اس کے بعد ان کا ایک

 

 

 

 

 

بھائی کمبل مسک اور ایک بہن ٹو سکا مسک بھی ہیں ، ایلون مسک کے والدین کی علیحدگی ہو جانے کے بعد ایلون زیارہ تر اپنے والد کے ساتھ ہی رہے ،
حال ہی میں ایلون مسک کے والد ایرول مسک کے ایک

 

 

 

 

بیان نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے ایلون مسک کے باپ نے آسٹریلیا کے ایک ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ وہ ایلون مسک پر بالکل بھی فخر نہیں کرتے

 

 

 

بلکہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے کمبل مسک کو زیادہ پسند کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے چھوٹے بیٹے پر ہی فخر ہے اور وہی میری خوشی کا ذریعہ ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago