آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر ایک شخص میں یہ تین نشانیاں موجود ہیں تو وہ ایک بہت ہی خوش قسمت انسان ہے ۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے

 

 

ہمیں زندگی کے متعلق تمام علم اور زندگی گزارنے کے تمام طریقے کے چودہ سو سال پہلے ہی بتا دیے ،
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی صحابہ کرام کی محفل میں بیٹھے تھے تو کوئی ایسی بات ضرور کہہ

 

 

 

 

دیتے جو کہ اپنا اثر اس طریقے سے چھوڑتی تھی کہ آج بھی لوگ اسے اپنا کر کامیاب ہوتے ہیں ،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ ہے جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہے کہ اگر کسی شخص میں یہ تین نشانیاں موجود ہو تو وہ بہت ہی زیادہ خوش قسمت ترین شخص ہے ،

 

 

 

 

پہلی نشانی یہ ہے کہ وہ شخص اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھ سکتا ہو یعنی بالکل بھی زبان دراز نہ ہو اور وہ جانتا ہو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے یعنی وہ بولنے سے پہلے ہمیشہ سوچے ۔

 

 

 

 

دوسری نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے احباب اور رشتہ داروں کے لئے بہترین ہو اور اپنے گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لئے کھلے رکھے اور رشتہ داروں سے ناراضگی مول نہ لے ،

 

 

 

تیسری نشانی یہ ہے کہ اس شخص کا دل موم کی طرح نرم ہوں اور موم کی طرح پگھل جائے وہ دوسروں کے لیے احساس رکھنے والا ہوں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *