ہچکی ختم وہ بھی ایک لمحے میں، ماہرین نے آسان طریقہ بتا دیا ،جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، ہچکی آنا ایک فطری عمل ہے اور اس کے ساتھ بہت سی باتوں کو منسلک کیا جاتا ہے لیکن یہ بعض اوقات آپ کے لیے بہت زیادہ شرمندگی کا باعث بن جاتا ہے ،

 

 

 

اگر آپ کو ہچکی لگ گئی ہے تو فورا سے ایک یا دو چمچ چینی کھا لیں اس طرح سے آپ کی توجہ کھانے کی طرف چلی جائے گی اور ہچکی رک جائے گی آپ چینی کے علاوہ کچھ بھی میٹھا کھانے میں استعمال کر سکتے ہیں ،

 

 

 

اس کے علاوہ آپ سرکہ چکھ سکتے ہیں یہ ہچکی ختم کر دے گا ،
ہچکی روکنے کے لیے آپ کوئی مرچوں والی یا تیکھی چیز بھی کھا سکتے ہیں اور یہ مرچوں والی چیز آپ کی توجہ دوسری طرف لے جائے گی جس سے آپ کی ہچکی رک جائیں گی ،

 

 

 

اس کے علاوہ اگر آپ کی ہچکی نہیں رک رہی تو نیم گرم گلاس میں پانی لیں اور اس میں تھوڑا سا شہد ملا کر پینے ہے یہ آپ کے عصاب کو پر سکون کر دے گا،
اس کے علاوہ آپ چاکلیٹ پاؤڈر ایک چمچ لے کر اسے

 

 

 

پھانک لیں اس طرح سے آپ کی تمام توجہ چاکلیٹ پاؤڈر کو کھانے میں لگ جائے گی کیونکہ اس کو کھانا مشکل ہوتا ہے تو آپ کی ہچکی رک جائے گی ،

 

 

اس کے علاوہ آپ کاغذ کا کوئی چھوٹا سا تھیلا لے کر اس کو منہ میں رکھ لیں اور سانس لینے کی کوشش کریں اس کوشش کے دوران آپ کی ہچکیاں رک جائیں گی ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *