Categories: اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے خلاف عدالت نے منی لانڈرنگ کے کیس چل رہے ہیں اور نواز شریف وطن واپس نہیں آ رہے کیونکہ خدشہ ہے کہ ان کو گرفتار کر لیا جائے گا ،

 

 

 

حال ہی میں اسپیشل سنٹر کوٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت کی جس میں انہوں نے حمزہ شہباز شریف اور ان کے بھائی سلیمان شہباز شریف کے حوالے سے اہم حکم جاری کیا ،

 

 

 

اسپیشل سنٹر کوٹ میں اپنا نو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ سنایا جس کے اندر انہوں نے وزیراعظم کے ساتھ صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ، اور ان کے منقولہ اور غیر

 

 

 

 

منقولہ تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ اور یہ کہا گیا ہے کہ ان کی یہ تمام جائیداد قرق دی گئی ہیں اور اس کا تحریری نوٹس بھی ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کو جاری کردیا گیا ہے کیوں کہ چنیوٹ میں سیلمان

 

 

 

 

شہباز کی کافی بڑی اراضی موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ سلمان شہباز کے تیرا بینک اکاؤنٹ بھی ضبط کر لیے گئے ہیں اور ان کی تمام کمپنیوں میں شیئرز کو بھی قرق کر دیا گیا ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago