Categories: اہم خبریں

حضوراکرم ؐ کی پسندیدہ غذا ’کدو ‘کھانے کا ایسا فائدہ جسے دنیا کے بڑے بڑے سائنسدان بھی مان گئے

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کھانے کے بارے میں کبھی بھی کسی چیز پر نہ نہیں کیا کرتے تھے لیکن آپ صلی اللہ

 

 

 

علیہ وسلم کو کچھ چیزیں بہت زیادہ پسند تھی جیسا کہ کھجور ، شہد ، دودھ آپ کی مرغوب غذاؤں میں سے تھا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سبزیوں میں کدو انتہائی پسند تھا ،

 

 

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کدو کی سبزی کا موسم آتا تو آپ کدو کی ترکاری بھی کھایا کرتے تھے آپ کو وہ بے حد پسند تھی کدو کی یہ ترکاری لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ خشکی کو بھی کم کرتی تھی ،

 

 

 

 

چوتھی صدی عیسوی کے ماہرین جن میں بو علی سینا بھی شامل تھے ان کا کہنا تھا کہ ہم حیران ہیں کہ ایک سبزی کے اتنے سارے فائدے کیسے ہو سکتے ہیں ، کدو کے چھلکوں کو بالکل پوری طرح سے جلا کر اگر اس

 

 

 

 

جلے ہوئے دودھ کے چھلکوں کو کو رستے ہوئے خون پر لگایا جائے تو وہ فوراً رک جائے گا اور زخموں کو ٹھیک کردے گا ، اس کے علاوہ کدو کی سبزی کھانا ہمارے مدافعتی نظام کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے اور یہ بخار کو ختم کرتی ہے اور بچوں میں چڑ چڑے پن کو بھی ختم کرتی ہے

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago