کیا آپ “سوہانجنا ” کے معجزاتی اور کرشماتی فوائد سے آگا ہ ہیں۔۔۔ جانیے یہ آپ کی صحت پر کیسے اثرانداز ہوتا ہے!

پاکستان (نیوز اویل)، سوہانجنا کے درخت کو انگریزی میں ” مورنگا ٹری ” کہتے ہیں ، سوہانجنا کے اس طرف سے بہت زیادہ فائدہ ہیں اور یہ آپ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔ اس کو اس کے بے شمار بیماریوں میں فائدہ مند ہونے پر اسے ” ڈاکٹر ٹری” بھی کہا جاتا ہے ،

 

 

 

 

سوہانجنا کے درخت میں بے شمار منرلز اور وٹامنز پائے جاتے ہیں جس کے اندر کیلشیم کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے اس کے علاوہ فاسفورس ، آئرن ، میگنیشیم اور پوٹاشیم بھی کافی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے ،

 

 

 

سوہانجنا کی پھلی کو اس کے بے شمار فوائد کی وجہ سے کھایا جاتا ہے اور اس کے علاوہ دونوں ممالک میں اس کو سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے اور ادویات بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

 

 

 

سوہانجنا کے اندر بہت زیادہ مقدار میں وٹامن ای پایا جاتا ہے اگر آپ وٹامن ای کے کیپسول کی بجائے سوہانجنا کے پاؤڈر کو عرق گلاب کے ساتھ ملا کر جلد پر لگائیں تو یہ آپکی جلد کو بہت زیادہ خوبصورت بنائے گا ،

 

 

 

سہاگ رات کو ایک ڈیوٹی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور یہ ذہنی دباؤ کو کم کرتی ہے ، آنکھوں کی صحت اور گردوں کے لیے بہت ضروری ہے ، یہ دودھ پلانے والی عورتوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے اور

 

 

 

فلپائن میں عورت بچے کو پیدا کرتی ہے تو اس کو اس کے بعد سے ہی سوہانجنا کا سوپ پلایا جاتا ہے ، دل کے لیے بھی بہت ضروری ہے اور اس کے علاوہ ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتی ہے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *