مری جانے والے سیاحوں کے لیے بری خبر، حکومت میں بڑی پابندی لگا دی! جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، مری پاکستان کا ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کی وادیاں انتہائی حسین ہیں ، پورے پاکستان کے علاوہ دنیا بھر سے لوگ یہاں پر سیر کرنے کے لیے جاتے ہیں اور سیاحت کے لیے انتہائی اچھا مقام سمجھا جاتا ہے ،

 

 

 

گزشتہ سال مری میں شدید برفباری کی وجہ سے کچھ حادثات پیش آئے تھے جس کے بعد حکومت نے بڑے فیصلے کیے ہیں ،
حال ہی میں حکومت میں مری آنے والے سے ہو کے

 

 

 

حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ جو سیاح مری میں آئی وہ اپنے ہوٹل کی بکنگ کروا کر آئیں ، مری میں آجکل ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو رہا ہے اور شدید ٹریفک کی وجہ سے راستے بلاک ہو رہے ہیں

 

 

 

جس پر انتظامیہ یہ ان سیاحوں کو راستے میں ہی ٹول پلازہ پر روک رہی ہے جنہوں نے مری میں آنے کے لئے ہوٹل کی بکنگ نہیں کرائی ۔

 

 

 

آپ سب سے درخواست ہے کہ اگر آپ مری میں جانا چاہ رہی ہیں تو آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ مری میں سڑکیں بلاک ہو رہی ہیں اس لیے آپ اپنی ہوگی پہلے کروا کر جائیں تاکہ آپ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *