شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار۔۔۔ کونسا مقدمہ درج کر لیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور مراد سعید نے بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ حکومت بہت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں جس

 

 

 

 

کی وجہ سے وہ اس قسم کی حرکتیں کر رہی ہے ،
مراد سعید کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے گئے ہیں اور بدتمیزی کی گئی ہے جبکہ چوہدری فواد نے ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا

 

 

 

کہنا تھا کہ مراد سعید کو کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا ہے جب وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے اور بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں نے ان کو گرفتار کیا ہے اور اس کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کو بغاوت کے مقدمے

 

 

 

میں اندر کیا جا رہا ہے ، یاد رہے گزشتہ روز روز قبل ایک پروگرام میں فوج کے بارے میں باتیں کی تھیں اور فوج میں بغاوت کے حوالے سے بھی باتیں کی تھیں جس کے بعد انہوں نے صحافیوں کو گالیاں بھی دی تھیں ۔ ۔ ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *