مکو دانہ کیا ہے اور ان کو قدرت کا تحفہ کیوں کہا جاتا ہے؟ جانیئے مکو دانہ استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد!

پاکستان (نیوز اویل)، آج بھی بہت سے حکیم جڑی بوٹیوں کو بہت سی بیماریوں کے لیے استعمال کرتے ہیں اور یہ جڑی بوٹیاں اور زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے اسی طرح کی ایک جڑی بوٹی کے بارے میں آج ہم جانیں گے ۔

 

 

 

مکو دانہ ایک جڑی بوٹی ہے اس کی ترکاری بھی بنائی جاتی ہے لیکن اس کو زیادہ تر دوائیاں بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کی برسات کے موسم میں باقاعدہ کاشت ہوتی ہے اور بہت سے فوائد ہیں اس میں

 

 

 

کیلشیم فاسفورس فولاد اور اور بہت سے دوسرے وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں اور اگر ہم لوگ اس کو کچا ہی استعمال کرے تو اس کا ذائقہ تھوڑا سا کڑوا ہوتا ہے ،
یہ سرد مزاج کا حامل ہے اور خشک ہوتا ہے اور موٹاپے جیسی بیماریوں سے بچاتا ہے ،

 

 

 

یہ جگر کے ورم اور معدے کے ورم ختم کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اس کو پانی میں ابال کر اس کا قہوہ بنا کر دیا جائے تو یہ جسم میں سوجن کو بھی ختم کر دیتا ہے۔

 

 

 

خواتین کے مسائل کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہے ، اور وزن کم کرنے والی دیسی ادویات میں اس کو ضرور استعمال کیا جاتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *