Categories: اہم خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟ہوشربا تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان اکثر و بیشتر عوام کے ساتھ سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جن کو بہت زیادہ لوگ لکھتے ہیں ، گزشتہ روز عمران خان نے ویڈیو خطاب کیا اور اسی وقت وزیراعظم شہباز شریف نے بھی قوم سے خطاب کیا تھا ،

 

 

 

اس حوالے سے فواد چوہدری نے حال ہی میں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ڈیٹیل شیئر کی ہے جس سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ شہباز شریف کی لائیو ویڈیو کو عمران خان کی نسبت صرف ڈیڑھ فیصد لوگوں نے دیکھا ،

 

 

 

یوٹیوب پر تقریبا 24 چینلز نے دونوں رہنماؤں کی تقریر کو لائیو نشر کیا تھا اور اس کو دیکھنے والے لوگوں کے اعداد و شمار آداب حساب لگایا گیا تو وزیراعظم شہباز شریف کو صرف ایک لاکھ کچھ ہی ہزار لوگوں نے دیکھا ، جب کہ عمران خان کے لائیو خطاب پر 8 ملین سے زیادہ ویوز آئے ۔

 

 

 

یاد رکھیں عمران خان اکثروبیشتر اس طرح کے خطاب کرتے رہتے ہیں اور لوگ ان کو بہت زیادہ فالو کرتے ہیں اور ان کی تقاریر کو سنتے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر پاکستان کے اب تک کی سب سے زیادہ ایکٹیو سیاست دان مانے جاتے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago