نواز شریف کو برطانیہ سے نکل جانے کا حکم۔۔۔ برطانوی عدالت نے اہم فیصلہ جاری کردیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں برطانوی عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے برطانیہ میں رکنے کے حوالے سے ہی فیصلہ کر دیا ہے ،

 

 

برطانیہ عدالت میں نواز شریف کی برطانیہ میں رکنے کی تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں اور فیصلہ سناتے ہوئے یہ کہا گیا ہے کہ نواز شریف 25 ستمبر تک برطانیہ یہ سے واپس چلے جائیں ۔

 

 

 

 

 

یاد رہے پہلے بھی نواز شریف کے پاکستان آنے کے حوالے سے کافی بار خبریں سامنے آئی ہے لیکن اب برطانوی عدالت نے ان کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم جاری کردیا ہے ،

 

 

جس پر مسلم لیگ نون کے کے رہنماؤں کے کچھ اس قسم کے بیانات سامنے آرہے ہیں کہ نواز شریف پاکستان کے لیے واپس آرہے ہیں جبکہ اصل بات کو پردے میں رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے یاد رہے مسلم لیگ ن

 

 

 

 

کے قائد میاں نواز شریف علاج کے سلسلے میں برطانیہ روانہ ہوئے تھے جہاں پر وہ واپس نہیں آئے اور یہی بات سامنے آتی رہی ہیں کہ ان کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے وہ واپس نہیں آ سکتے جب کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوتے ہیں یہ ہمارے سامنے آنا شروع ہوگئی تھی کہ نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اور پاکستان کے لیے واپس آرہے ہیں۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *