بچوں کو دیکھ کر گلے لگا لیا اور۔۔۔۔ شہباز گل جیل میں بچوں سے ملتے ہوئے جذباتی ہو گئے، ویڈیو وائرل!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انہوں نے فوج اور اداروں کی بارے میں غلط باتیں کہی ہیں جس کے بعد یہ بات سامنے آئی

 

 

 

 

تھی کہ ان کو زبردستی گاڑی سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان کو بغیر وردی کے پولیس والوں نے گرفتار کیا ہے جبکہ ان کے ڈرائیور کو بھی ت ش د د کا نشانہ بنایا گیا ہے ، لیکن یہ تمام چیزیں غلط ثابت ہوئی ، کیونکہ ان کو پولیس اہلکاروں نے وردی میں ہی گر فتار کیا تھا،

 

 

 

جس کے بعد ان کو جیل میں منتقل کر دیا گیا تھا ان کے خلاف مقدمہ جا ر ہی ہے حال ہی میں شہباز گل کی ان کے بیٹوں کے ساتھ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے

 

 

 

جس میں وہ اپنے بیٹوں کو جیل میں اپنے سامنے دیکھ کر بہت زیادہ جذباتی ہو گئے تھے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ باہر ہوئی ہے جس میں وہ اپنے بیٹوں کو گلے لگا کر رو رہے ہیں ہیں ۔ ۔ ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *