کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ شاید ان کے مداح بھی نہ پہچان سکیں

پاکستان (نیوز اویل)، ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے بڑے ہو کر نام کمائیں اور ان کا نام روشن کریں اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جائیں ،
حال ہی میں سوشل میڈیا پر بہت سے ایکٹرز اور

 

 

 

سیاستدانوں کی تصاویر وائرل ہوئی ہے جو کہ ان کے بچپن کی تصاویر ہیں اوپر دی گئی یہ تصویر میں ایک ایسے ہی بچی ہے جو تھوڑے وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے ۔

 

 

بولی وڈ فلمیں دیکھنے کا شوق تو سب کو ہی ہوتا ہے ہے لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اوپر دی گئی تصویر میں نظر آنے والی اداکارہ کون سی بولی وڈ فلموں کی ہیروئن ہے ،

 

 

یہ بولی وڈ کی آپ کی مشہور اداکارہ ہیں جو کہ تھوڑے وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی،
آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ بچی اداکارہ ” کیارہ اڈوانی ”

 

 

 

یقیناً اس کو اس بچپن کی تصاویر میں پہچاننا خاصا مشکل ہو رہا ہے مگر اس اداکارہ کی فین فالونگ بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کے چاہنے والوں نے ضرور اس کی شناخت کرلی ہوگی ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *