جب حضرت موسیٰ(ع) نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا کہ آپ کا بھی خدا ہوتا تو آپ اس سے کیا مانگتے۔۔ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، صحت و تندرستی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اور اللہ تعالی کی اس نعمت کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے اتنا ہی کم ہے صحت کے بغیر انسان کہیں کا نہیں رہتا اور لوگوں کا محتاج ہو کر رہ

 

 

 

جاتا ہے ہے اور اپنی زندگی سے ہی تنگ آ جاتا ہے ۔
حضرت موسی علیہ السلام اللہ تعالی سے کلام کیا کرتے تھے اور ایک مرتبہ وہ اللہ تعالی سے کلام کرنے کے لیے

 

 

 

گئے تو انہوں نے اللہ تعالی سے پوچھا کہ اگر آپ کا بھی کوئی خدا ہوتا تو اسے کیا مانگتے جس پر اللہ تعالی نے جواب دیا کہ میں اس سے صحت مانگتا۔

 

 

 

اسی بات سے اندازہ کر لیا جائے کہ صحت اللہ تعالی کی دی ہوئی کتنی بڑی نعمت ہے اور صحت کا خیال رکھنا ہمارے لیے کتنا ضروری ہے کیوں کے اس صحت کے بارے میں بھی قیامت کے روز سوال کیا جائے گا

 

 

 

اور اللہ تعالی اس کے بارے میں ٹوٹے گا کہ میں نے تم کو صحت دیں اور تم نے اس کو کس طرح خراب کیا کیا بگاڑا یا پھر اس صحت کا کس طرح سے خیال رکھا ، یاد رہے صحت و تندرستی ہزار نعمت ہے اور جن لوگوں کے پاس رہتے ہے

 

 

 

 

 

وہ اللہ تعالی اس نعمت کو ترستے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا مانگتے ہیں کہ وہ ان کو صحت عطا کرے میرے ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کہ اس نے ہمیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا کی ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *