ٹوپی لازمی کیوں پہنتی ہیں اور اس کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟ شاہی خاندان کے کچھ ایسے اصول جو آپ نے شاید ہی کہیں سنے ہوں

پاکستان (نیوز اویل)، ٹوپی لازمی کیوں پہنتی ہیں اور اس کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟ شاہی خاندان کے کچھ ایسے اصول جو آپ نے شاید ہی کہیں سنے ہوں
۔

 

 

 

برطانیہ کے شاہی خاندان کے افراد کے لئے بہت سے اصول ہوتے ہیں جن پر چلنا آسان کام نہیں ہوتا۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا شمار دنیا کے ایسے افراد میں ہوتا ہے جو اپنے انداز و اطوار کی وجہ سے ہمیشہ دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کھینچنے میں کامیاب رہتے ہیں۔

 

 

 

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ 95 سالہ دور حکومت میں ملکہ الزبتھ نے آج تک اپنا میک اپ ہمیشہ خود کیا ہے اور اس میں کسی کی مدد نہیں لی۔

 

 

 

برطانوی شاہی خاندان کے اصولوں میں ایک اصول یہ بھی ہے کہ ملکہ کے لئے ٹوپی پہننا لازمی ہے۔ ملکہ الزبتھ کے پاس پانچ ہزار سے زائد ٹوپیاں موجود ہیں۔ کہا جاتا

 

 

 

ہے کہ یہ انتہائی مہنگی ٹوپیاں ہیں۔ مثلا ایک اندازے کے مطابق ملکہ کی ٹوپی کی قیمت تقریبا 472 ملین ڈالر ہے۔ ملکہ خود بھی رنگ برنگی اور مختلف ڈیزائن کی ٹوپی پہننا پسند کرتی ہیں۔

 

 

 

یہ شاہی اصول کی وجہ سے ہی ہے کہ ملکہ الزبتھ کے شوہر فلپس ہمیشہ ان سے دو قدم پیچھے کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک نہایت عجیب و غریب شاہی

 

 

 

اصول یہ بھی ہے کہ ہر شخص کم از کم دو بچے پیدا کرے۔ اس سے زیادہ بچے بھی ہو سکتے ہیں لیکن دو بچے پیدا کرنا شاہی خاندان کا اصول ہے۔

 

 

سیاہ رنگ چونکہ سوگ اور افسردگی کی علامت ہے لہذا ہر غم کے موقع پر شاہی خاندان کے افراد سیاہ لباس میں ملبوس نظر آتے ہیں۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *