Categories: اہم خبریں

میرے نبی ﷺ کے شہر میں آواز بلند کرنے کی ہمت کیسے ہوئی، مدینہ میں سو سال سے ایک ریلوے انجن کیوں خاموشی سے کھڑا سزا بھگت رہا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، میرے نبی ﷺ کے شہر میں آواز بلند کرنے کی ہمت کیسے ہوئی، مدینہ میں سو سال سے ایک ریلوے انجن کیوں خاموشی سے کھڑا سزا بھگت رہا ہے؟
۔

 

 

 

ہر مسلمان پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت فرض ہے۔ اگر کوئی مسلمان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں رکھتا تو وہ مسلمان ہونے کا

 

 

 

دعویٰ نہیں کر سکتا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا مطلب ہے کہ ان کی تعلیمات کو دل و جان سے مانا جائے اور ان کے اصولوں کے مطابق زندگی گزاری جائے۔

 

 

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ مسلمانوں کے لئے نہایت مقدس شہر ہیں اور ہر انسان چاہتا ہے کہ وہ ان کی زیارت ضرور کرے۔ خلافت عثمانیہ کا دور اسلام کا عروج کا دور تھا اور اس خلافت کو دنیا بھر کے مسلمان

 

 

 

مانتے تھے۔ خلیفہ عبدالحمید ثانی نے ترکی سے مدینہ تک ایک ٹرین کا آغاز کیا تاکہ لوگوں کو مدینہ پہنچ کر وہاں روزہ مبارک کی زیارت کرنے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ باآسانی ٹرین کے ذریعے ترکی سے مدینہ تک کا سفر کر سکیں۔

 

 

 

مدینہ میں بھی ترکی کے نام کا ریلوے اسٹیشن بن گیا اور جب ترکی سے پہلی ٹرین مدینہ جانی تھی تو اس کے افتتاح کے لیے عبدالحمیدثانی وہاں پہنچے۔ ٹرین کے انجن کو چلایا گیا تو اس میں سے آوازیں آنے لگیں

 

 

 

 

جیسا کہ عام طور پر آتی ہیں۔ لیکن عبدالحمید ثانی جو کہ عاشق رسول تھے، انہوں نے ان کے پیچھے کی حکمت کو سمجھا اور فیصلہ کیا کہ ٹرین ترکی سے مدینہ تک نہیں چلائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نبی اکرم صلی

 

 

 

اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند نہیں آئی کہ مدینہ جیسے پرامن شہر میں ٹرین کا شور شرابا ہو۔
کوئلے سے چلنے والے انجن کو فورا بند کر دیا گیا اور یہ انجن آج بھی ترکی میں موجود ہے جس کو اس کے بعد

 

 

 

کسی نے نہیں چلایا۔ ہاں البتہ بجلی سے چلنے والے انجن منگوائے گئے اور پھر ٹرینوں نے ترکی سے مدینہ تک کا سفر کیا۔ لیکن شور مچاتے چیختے چنگھاڑتے انجن کو شہر میں نہیں لے کر جایا گیا تاکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقدس شہر کی حرمت برقرار رہے اور وہاں شور نہ ہو۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago