Categories: اہم خبریں

لاکھوں روپے کما رہے ہیں ۔۔ گاؤں دیہاتوں کے یوٹیوبر کتنے پیسے کما رہے ہیں؟ دیکھیے

پاکستان (نیوز اویل)، لاکھوں روپے کما رہے ہیں ۔۔ گاؤں دیہاتوں کے یوٹیوبر کتنے پیسے کما رہے ہیں؟ دیکھیے
۔
آج کل یہ بات عام ہو چکی ہے کہ لوگ سوشل میڈیا

 

 

 

پلیٹ فارمز کے ذریعے پیسے کما رہے ہیں۔ یوٹیوب پیسے کمانے کا ایک بہت اہم ذریعہ بن گئی ہے۔ یوٹیوب پر ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے دیہات کے لوگوں نے بھی چینل بنا رکھے ہیں اور وہ وہاں دیہاتی زندگی سے متعلق

 

 

 

ویڈیوز اپ لوڈ کر کے کافی پیسے کما رہے ہیں۔
یوٹیوب پر ایک چینل پاک ویلیج فوڈ کے نام سے ہے۔ یہ چینل ایک خاتون اور اسکا شوہر مل کر چلا رہے ہیں۔ وہ لوگ دیہاتی زندگی کی نہایت خوبصورت ویڈیوز بنا کر

 

 

 

اپنے چینل پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔ خاتون نے 2021 میں یہ چینل بنایا اور اب تک وہ اس چینل سے پیسے کمانا شروع ہوگئی ہے۔ یوٹیوب چینل پر وہ خاتون اور اسکا شوہر دیہاتی لوگوں کی زندگی کے بارے میں بتاتے ہیں

 

 

 

 

جو نہایت دلچسپ ہوتا ہے۔ یہ چینل لوگوں میں اس قدر مقبول ہو رہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق یہ خاتون آجکل ایک مہینے کے 335 ڈالر اس چینل سے کما رہی ہے اور 335 ڈالر کو اگر پاکستانی روپوں میں تبدیل کیا

 

 

 

جائے تو یہ تقریبا تین لاکھ بنتے ہیں۔ ایک مہینے کی تین لاکھ کی آمدن کم نہیں ہے بلکہ یہ کافی اچھی خاصی رقم ہے۔
اسی طرح ایک رابعہ نامی خاتون ہے جو اپنی یوٹیوب

 

 

 

 

چینل پر ہر قسم کے فیشن سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کرتی ہے۔ رابیہ کے چینل پر ڈیڑھ لاکھ سبسکرائبرز ہو چکے ہیں اور اس کو سلور بٹن بھی مل چکا ہے۔ رابعہ کا تعلق ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ وہ ماہانہ چالیس سے پچاس ہزار تک اپنے چینل کے ذریعے کما لیتی ہے۔ رابیہ

 

 

 

نے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ہے اور پھر اس نے یہ ارادہ کیا کہ اسے گھر بیٹھ کر کمانا ہے۔ وہ انٹرنیٹ پر برینڈز سے متعلق معلومات سے خود کو آگاہ رکھتی ہے اور جدید فیشن کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرکے ویڈیوز بناتی ہے۔

 

 

 

دیہاتی زندگی کی خوبصورتی سے عکاسی کرنے والے چینلز میں ایک چینل عشقیہ وی لاگز بھی ہے۔ اس چینل پر گاؤں کی زندگی کو دلچسپ انداز میں دکھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گاؤں کی خوبصورتی، ہریالی اور کھیت

 

 

 

 

غرض کہ نہایت خوبصورت مناظر کی ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ یہ چینل بھی ایک خاتون اور اس کا شوہر مل کر چلا رہے ہیں۔ لوگوں کو ان کا مزاحیہ انداز نہایت پسند آتا ہے۔ وہ دونوں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بھی ویڈیوز بناتے ہیں۔ ان کی یوٹیوب کی پہلی کمائی 50 ہزار روپے تھی۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago