میرا تکبر ٹوٹ گیا، موت کے منہ سے نکلنے کے بعد کبھی اللہ سے۔۔۔۔ مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کا اپنی بیماری کے حوالے سے اہم انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، نادیہ جمیل پاکستان کی مشہور اداکارہ ہے اور گزشتہ برسوں ان کو کینسر جیسے مرض کا مقابلہ کرنا پڑا جس سے وہ کامیابی سے نکل گئی حال ہی میں ان کا ایک انٹرویو بہت زیادہ بہتر ہوا ہے جس

 

 

Advertisement

 

 

میں ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس بیماری سے بہت زیادہ کچھ سیکھا ہے اور یہ سیکھا ہے کہ ہمارا ٹھیکہ کسی اور نے نہیں لیا ہوا صرف اللہ ہی ہے جو ہمارے ساتھ ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ میں

 

 

 

 

نے کینسر کا وقت بہت زیادہ مشکل میں گزارا ہے اس وقت کروانا بھی تھا اور میرے پاس کوئی نہیں تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ جب کینسر ہوا اس کے بعد اس کی ٹریٹمنٹ کرتے ہوئے جب کیمو ہوئی تو اس وقت میرے

 

 

 

آنکھوں کے سر کے سارے بال اتر گئے ناخن ختم ہوگئے آئے تو میں نے خود کو دیکھا اور کہا کہ یہ ہے نادیہ جمیل ، اور اس وقت میرا غرور ٹوٹا ، اور مجھے سمجھ میں آیا کہ میں تو کچھ بھی نہیں ہوں اور اللہ کی ذات چاہے تو ایک سیکنڈ میں خاک میں ملا دے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts