Categories: اہم خبریں

صحت کارڈ پر علاج کرانے والوں کیلئے بری خبر۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے غریب عوام کی مدد کرنے کے لیے صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی تھی جس سے بہت سے

 

 

 

لوگوں نے اٹھایا ، صحت کارڈ کی وجہ سے غریب عوام مہنگے ہسپتالوں میں بھی علاج کرانے کے قابل ہو گئی لیکن آپ صحت کارڈ کے حوالے سے بہت بڑی خبر سامنے آئی ہے ،ظ

 

 

صحت کارڈ پر علاج کے حوالے سے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کے ساتھ شیئر طے نہیں ہو سکے جس کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر نہ ہو نے کے قا بل ہے ،

 

 

 

اور سرکاری ہسپتالوں میں میں بغیر صحت کارڈ کا علاج ہورہا ہے اسی وجہ سے لوگوں نے پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانا شروع کر دیا ہے ، جو رش سرکاری ہسپتالوں میں نظر آتا تھا وہی آج پرائیویٹ ہسپتالوں میں نظر آرہا

 

 

 

ہے اور سرکاری ہسپتالوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور یہاں یہ بات سوچنے والی ہے کہ کیا جان بوجھ پر پرائیویٹ ہسپتالوں کو سہولت دینے کی کوشش کی جا رہی ہے ، بہر حال اس حوالے سے شیئر طے نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago