Categories: اہم خبریں

زیادہ وقت لیے بغیر بتا سکتے ہیں کہ یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ ان کے مداح بھی پہلی نظر میں پہچان نہیں پائیں گے

پاکستان (نیوز اویل)، زیادہ وقت لیے بغیر بتا سکتے ہیں کہ یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ ان کے مداح بھی پہلی نظر میں پہچان نہیں پائیں گے
۔

 

 

 

بچپن زندگی کا وہ دور ہوتا ہے جو سب سے زیادہ معصوم اور خوبصورت ہوتا ہے۔ بچپن میں انسان ہر قسم کی فکروں سے آزاد ہوتا ہے۔ ہر کسی کی بچپن سے متعلق حسین یادیں ہوتی ہیں۔

 

 

 

کچھ لوگوں نے بچپن کی تصاویر کے البم بنائے ہوتے ہیں۔ اگر بعد ازان یہ البم نکال کر دیکھے جائیں تو پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں اور انسان خوشگوار احساس میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ ایک وقت پر زندگی اس قدر

 

 

 

خوبصورت اور بے فکری سے بھرپور تھی۔
بچپن کی یادیں ہر کسی کے لئے بہت اہم ہوتی ہیں۔ اب ی

 

 

چونکہ سوشل میڈیا کا دور ہے اور لوگ اپنی زندگی کے تمام پہلوؤں کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔ اس لیے اکثر دیکھا جاتا ہے کہ لوگوں نے اپنے بچپن کی تصاویر بھی شئیر کی ہوتی ہیں۔

 

 

 

بہت سے مشہور اداکاروں اور اداکارائوں نے بھی اپنی بچپن کی تصویریں شیئر کی ہوتی ہیں جو کہ مداحوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنتی ہے اور اکثر وائرل ہو جاتی ہیں۔ لوگ بہت شوق سے دیکھنا چاہتے ہیں کہ اب اتنے حسین دکھنے والے اداکار بچپن میں کیسے نظر آتے تھے۔

 

 

 

اکثر لوگ تو اپنے بچپن سے بالکل برعکس ہوتے ہیں اور پہچان میں نہیں آتے۔ اب یہ تصویر ہی دیکھ لیں جس میں معصوم سی بچی ایک بھالو کھلونے کے ساتھ مسکراتے ہوئے تصویر کھنچوا رہی ہے۔ اس کو دیکھ کر

 

 

 

کوئی نہیں بتا سکتا کہ یہ کون سی اداکارہ کا بچپن ہے۔
یہ تصویر اصل میں مشہور بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی ہے۔ کریتی سینن اب سالوں پرانی تصویر سے

 

 

 

کہیں مختلف نظر آتی ہیں لیکن یہ تصویر مداحوں نے بہت پسند کی جس میں کریتی ایک معصوم بچی کے روپ میں مسکراتے ہوئے بہت پیاری دکھائی دے رہی ہیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago