Categories: اہم خبریں

آج کل موبائل میں 3 یا 4 کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں ایسی معلومات جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہو گی!

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل موبائل میں 3 یا 4 کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں ایسی معلومات جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہو گی
۔
اسمارٹ فون کا استعمال آج کل عام ہوگیا ہے۔ ہر شخص

 

 

 

کے پاس اسمارٹ فون موجود ہوتا ہے۔ اسمارٹ فونز میں آجکل طرح طرح کے نئے نئے فیچرز آگئے ہیں۔ اپنی مرضی کے فیچرز کی بنا پر لوگ موبائل کا انتخاب کرتے

 

 

 

 

ہیں۔ اکثر لوگوں کی ترجیح ہوتی ہے کہ موبائل کا کیمرہ اچھا ہو۔ 1999 میں سب سے پہلے کیمرہ فون کا ایجاد ایک جاپانی کمپنی نے کیا تھا۔ لوگوں نے اس ایجاد کو بہت سراہا۔۔

 

 

 

آج کل موبائل فونز کی قیمتیں اس کے بہترین کیمرے پر منحصر ہوتی ہیں۔ جس فون کا کیمرہ جتنا زیادہ اچھا ہو، اس کی قیمت بھی اتنی زیادہ ہوتی ہے۔ اکثر آپ

 

 

 

موبائل فون دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ فون میں ایک سے زیادہ کیمرے موجود ہیں۔ آخر اس کی کیا وجہ ہوتی ہے۔

 

 

 

در
فون میں ایک سے زیادہ کیمرے ہونا اس فون سے اچھی فوٹو گرافی کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ فون کا پہلا کیمرہ یعنی پرائمری کیمرہ تصویر کھینچنے کے لئے ہوتا ہے۔

 

 

 

جبکہ باقی کیمروں کی دیگر خصوصیات ہوتی ہیں۔ ایک کیمرہ موبائل وائیڈ اینگل کے لئے ہوتا ہے۔ ایکڈ فوکس کے لئے ہوتا ہے۔ تا کہ اگر بہت زیادہ فاصلے پر موجود چیز کی تصویر اتارنی ہو تو اچھے طریقے سے فوکس کیا جا

 

 

 

سکے۔ اس سے تصویر کلیئر اور خوبصورت آتی ہے۔ ایک اور اضافی کیمرے کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ یہ بیک گراؤنڈ میں موجود سب چیزوں کو دھندلا کر دیتا ہے۔ تاکہ محض اسی چیز کی کلیئر تصویر لی جا سکے جس پر فوکس ہو۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago