Categories: اہم خبریں

بھارتی اداکارہ اروشی کی جانب سے نسیم شاہ کی ویڈیو اسٹوری۔۔ کیا بھارت سے ایک اور بھابھی آنے والی ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایشیا کپ 2022 جاری ہے اور اس کے اندر گزشتہ دنوں پاکستان اور بھارت کا تذکرہ ہوا تھا جس میں میں بھارتی اداکارہ اروشی نے بھی شرکت کی تھی، اس میچ کے بعد بھارتی

 

 

 

اداکارہ اور ماڈل گرل اروشی روٹیلا اور پاکستانی کھلاڑی نسیم شاہ کے حوالے سے کافی زیادہ وائرل ہو رہی ہیں اور یہ کافی زیادہ خبروں میں موجود ہیں ،
بھارتی اداکارہ انہیں نسیم شاہ کی ایک ویڈیو اپنی

 

 

 

انسٹاگرام سٹوری کر پوسٹ کی جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ پاکستانی کھلاڑی کی فین ہیں ، بھارتی اداکارہ اروشی کے پاکستانی فاسٹ بولر اور کھلاڑی

 

 

 

نسیم شاہ کی ایک ویڈیو انسٹاگرام کی اسٹوری پر پوسٹ کرے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز اور تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور یہ دونوں کا فی زیادہ خبروں میں ہے،
جس کے بعد مزاحیہ

 

 

 

تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں جس میں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ کہیں بھارت سے ایک اور بھابھی تو نہیں آ رہی بھارتی اداکارہ اروشی کی
جانب سے نسیم شاہ کی ویڈیو اسٹوری۔۔
کیا بھارت سے ایک اور بھابھی آنے والی ہے؟

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago