Categories: اہم خبریں

پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر سب کے دل جیت لیے۔۔۔ اہم اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، نسیم شاہ پاکستانی کرکٹر اور فاسٹ باؤلر ہیں اور حال ہی میں ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ چرچے ہو رہے ہیں جس کی وجہ ایشیا کپ ہے ،

 

 

 

اس بات سے کون واقف نہیں ہوگا کہ پاکستان نے ایشیا کپ میں افغانستان کو شکست دی اور اس کی کی بڑی وجہ نسیم شاہ تھے نسیم شاہ کی ہی وجہ سے پاکستانی اس میچ میں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا تھا ،

 

 

 

نسیم شاہ نے میچ کی آخری گیند وں پر دو چھکے لگا کر پاکستان کو فتح یاب کیا نسیم شاہ نے جس بیٹ سے دو چھکے لگائے تھے وہ محمد حسنین کا تھا اور محمد حسین نے وہ بیٹ نسیم شاہ کو تحفے کے طور پر دے

 

 

 

 

دیا ہے جس کے بعد نسیم شاہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ۔بیٹ نیلامی کے لئے پیش کر رہے ہیں ، نسیم شاہ کا ایک ویڈیو پیغام سامنے

 

 

 

آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بیٹ نیلامی کیلئے پیش کر رہے ہیں اور اس سے آنے والی رقم کا آدھا حصہ سیلاب زدہ لوگوں کو دے دیا جائے گا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago