موبائل بیک کور سے بیٹری خراب ہو سکتی ہے۔۔ موبائل فون کور کے 4 ایسے نقصانات جو آپ نے سوچے بھی نہیں ہوں گےموبائل بیک کور سے بیٹری خراب ہو سکتی ہے۔۔ موبائل فون کور کے 4 ایسے نقصانات جو آپ نے سوچے بھی نہیں ہوں گے

پاکستان (نیوز اویل)، موبائل بیک کور سے بیٹری خراب ہو سکتی ہے۔۔ موبائل فون کور کے 4 ایسے نقصانات جو آپ نے سوچے بھی نہیں ہوں گے
۔

 

 

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ موبائل کا بیک کور دراصل موبائل کو محفوظ رکھنے کے لئے ہوتا ہے تاکہ اسے سکریچ سے بچایا جا سکے اور اگر یہ گرے تو زیادہ نقصان نہ ہو۔ اس لیے ہم لوگ موبائل پر کور لگا کر

 

 

 

 

رکھتے ہیں اور اس بات سے ناواقف ہوتے ہیں کہ موبائل پر کور چڑھا کر رکھنا موبائل کے لیے کس قدر نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

 

 

 

اگر موبائل پر کور چڑھا کر موبائل کو استعمال کیا جائے تو اس میں پیدا ہونے والی ہیٹ کور میں ہی رہ جاتی ہے اور اس کو اخراج کا راستہ نہیں ملتا۔ موبائل کا کور چونکہ اکثر پلاسٹک کا ہوتا ہے اس لیے اس میں ہیٹ

 

 

 

اکٹھی ہونے کی وجہ سے پریشر بننا شروع ہو جاتا ہے اور موبائل کی کارکردگی بری طرح سے متاثر ہوتی ہے۔
ہیٹ کا اخراج نہ ہونے کی وجہ سے موبائل کے دوسرے حصے متاثر ہوتے ہیں۔ سب سے زیادہ جو حصہ متاثر ہوتا ہے وہ موبائل کی بیٹری ہے۔ اس سے موبائل کی بیٹری لائف کم ہوجاتی ہے۔

 

 

 

 

موبائل میں سگنل کیچ کرنے کے لئے جو انٹینا ہوتا ہے وہ بھی بیک سائیڈ پر ہوتا ہے۔ جب موبائل پر کور چڑھا دیا جائے تو یہ اینٹینا صحیح طرح سے سگنلز کیچ نہیں کرسکتا اور ہمیں موبائل استعمال کرنے میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

 

 

وائی فائی کے سگنل بھی موبائل پر کور چڑھانے کی وجہ سے ٹھیک طرح سے نہیں آتے۔ ان تمام باتوں کو مدنظر رکھا جائے تو اسی نتیجے پر انسان پہنچتا ہے کہ موبائل کو لمبے عرصے تک چلانے کے لئے اور اس کی کارکردگی کو بہترین رکھنے کے لئے موبائل فون پر کور نہ چڑھایا جائے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *