تین چاند گرہن، زمین سے نکلنے والا جانور اور۔۔۔۔ قیامت سے پہلے کی 10 نشانیاں جو تباہی لائیں گی

پاکستان (نیوز اویل)، تین چاند گرہن، زمین سے نکلنے والا جانور اور ۔۔ قیامت سے پہلے کی 10 نشانیاں جو تباہی لائیں گی
۔

 

 

 

روایات میں جب ہمیں قیامت کی نشانیاں پڑھنے کو ملتی ہیں تو ان میں اکثر ایسی ہیں جن کو پڑھ کر دل دہل جاتا ہے۔ سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، عدن سے آگ کا نکلنا اور دابۃ الارض قیامت کی چند اہم نشانیوں میں سے ہیں۔

 

 

 

 

دابۃ الارض قیامت کی اہم نشانی ہے۔ دابۃ الارض عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے زمین پر رینگنے والا۔ یہ وہ جانور ہو گا جو پہلے کسی نے نہ دیکھا ہوگا۔ یہ جانور مومن اور کافر کے درمیان فرق واضح کرے گا۔

 

 

 

امام احمد بن حنبل نے فرمایا کہ جب تک یہ دس نشانیاں ظاہر نہیں ہوں گی تب تک قیامت نہیں آئے گی۔ ان میں حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور، یاجوج

 

 

 

ماجوج کا عروج، مغرب کی طرف سے طلوع آفتاب، دابۃ الارض، تین گرہن، عدن سے نکلنے والی آگ، دخان شامل ہیں۔ عدن یمن اور اردن میں موجود ایک مقام ہے۔ عدن سے نکلنے والی آگ لوگوں کو میدان حشر کی طرف لے جائے گی۔

 

 

 

دابۃالارض نامی جانور ایسا ہوگا جو زمیں سے نمودار ہو گا اور رنگنے والا ہوگا۔ اس کے بارے میں نہ کبھی کسی نے پہلے سنا ہوگا اور نہ اس کو دیکھا ہوگا۔

 

 

جب قیامت کی سب نشانیاں ظاہر ہو جائیں گی اور حق اور باطل میں فرق واضح ہو جائے گا، پھر قیامت برپا ہو گی۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *