ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد برطانیہ کے سکوں اور ڈاک ٹکٹوں میں کیا تبدیلی آئیگی؟ جانیے حیران کن معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا انتقال ہوگیا ہے جس کے بعد ملک میں ان کی تصویر والے ڈاک کے ٹکٹوں اور سکوں کو تبدیل کر دیا جائے گا اور ان کی جگہ پر ان کے بیٹے چارلس کی تصویر والے سکے نوٹ اور ڈاک کے ٹکٹ جاری کیے جائیں گے ،

 

 

 

اور باقی تفصیلات ملکہ الزبتھ کی تدفین کے بعد بتائی جا ئیں گی ، یاد رہے کہ برطانیہ کی ملکہ آلبرت 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں اور ان کی ہر جمعرات 19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *