ہم تو حکومت میں آتے ہی حکومت چھوڑنے کا سوچنے لگے تھے مگر ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل نے بھی اعتراف کر لیا

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا حال ہی میں بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ حکومت میں آتے ہی حکومت لانا چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں ہوسکا اور ساتھ ساتھ اس کی وجہ بھی بتائی ،

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں بالکل بھی معلوم نہیں تھا کہ حکومت رہے گی یا نہیں اور ہمارا خیال تھا کہ شاید ہمارے آتے ہیں نگران حکومت آجائے لیکن پھر ہمیں پتہ

 

 

 

 

چلا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ اگر ایسا ہوا تو آئی ایم ایف کے حوالے سے جو پروگرام ہے وہ کبھی بھی مکمل نہیں ہوسکے گا جس کی وجہ سے ہمیں حکومت میں رکنا پڑا ،

 

 

 

انہوں نے کہا کہ ہمیں نا چاہتے ہوئے حکومت میں رہنا پڑا اور آئی ایم ایف کی شرائط کو ماننا پڑا اور ساتھ ساتھ اگر ہم لوگ آئی ایم ایف سے رجوع کرتے تو ملک کے لیے

 

 

 

 

مزید مشکلات پیدا ہوجاتی ہے کیونکہ ہمیں ملک پہلے ہی برے حالات میں ملا تھا اور اگر ہم لوگ ہیں آپ کے پاس نہ جاتے تو ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ تھا ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *