چھوٹی بیٹی نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی پرچم کیوں لہرایا؟ شاہد آفریدی نے خود ہی بتا دیا

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں ایشیا کپ جاری تھا جس میں سری لنکا نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیکر ایشین چمپئنز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا تھا ، اور پاکستان کو آخری میچ میں کافی زیادہ برے طریقے سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ،

 

 

Advertisement

 

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران سابق پاکستانی کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہد آفریدی کی بیٹی کو بھارتی پرچم لہراتے ہوئے دیکھا گیا جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گیا تھا اور کافی زیادہ تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

 

 

 

اور لوگوں نے اس ویڈیو کو زیادہ تنکید کا نشانہ بنایا ہے جس پر حال ہی میں ایک پروگرام میں شاہد آفریدی سے جب اس حوالے سے سوال کیا گیا تو وہ مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اس میں کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے اور

 

 

 

بھارتی پرچم لہرانے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ ان کی چھوٹی بیٹی کو پاکستانی پرچم نہیں مل سکتا تھا اسٹیڈیم میں پاکستانی پرچم ختم ہوچکے تھے جس کے بعد ان کی چھوٹی بیٹی نے بھارتی پرچم لہرایا اور اس کا اس کے علاوہ کوئی اور مطلب نہیں تھا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟ کپتان کا ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگی

پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟ کپتان کا ایسا…