شہزادہ چارلس کے بادشاہ بنتے ہی تیسری عالمی جنگ شروع ہوجائے گی،تہلکہ خیز پیشگوئی

پاکستان (نیوز اویل)، مولا نامی ٹک ٹوکر جو کہ مستقبل کے حوالے سے اکثر پیشگوئیاں کرتا رہتا ہے ہے اس نے یہ پیش گوئی کی تھی کہ 2022 کے آخر تک ملکہ برطانیہ

 

 

انتقال کر جائیں گی اور ان کا بیٹا پرنس چارلس بادشاہ بن جائے گا اور اس کے بعد یہ تمام انگریز ممالک کی آپس میں مخالفت بڑھ جائے گی اور تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی ،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *