Categories: Uncategorized

گول چہرے والی یہ بچی کون ہے؟ معصوم و نٹ کھٹ نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، گول چہرے والی یہ بچی کون ہے؟ معصوم و نٹ کھٹ نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں
۔

 

 

بچپن انسان کی زندگی کا خوبصورت ترین دور ہوتا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بچپن کا دور سب سے زیادہ معصومیت بھرا ہوتا ہے، جب انسان دنیا جہان کی فکروں سے آزاد ہوتا ہے۔ ہر کسی کا بچپن انتہائی

 

 

 

معصوم ہوتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے بچے دیکھنے میں اتنے خوبصورت لگتے ہیں کہ بے اختیار ان پر پیار آ جاتا ہے۔
ماں باپ اکثر اپنے بچوں کی بچپن کی تصاویر کے البم بنا کر رکھ لیتے ہیں تاکہ بعد میں یہ ان کے لئے یاد گا

 

 

 

ثابت ہوں۔ سوشل میڈیا پر ایک بالی ووڈ ایکٹریس کی تصویر گردش کرتی ہوئی نظر آئی جو ان کے بچپن کی تھی۔ یہ خوبصورت بچی مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ ہے جو کہ سادہ سے فراک میں ملبوس اپنی ماں کی

 

 

 

گود میں بیٹھی ہے۔ عالیہ کی مشابہت اپنی ماں سے لگ رہی ہے۔ یہ تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ انتہائی بے فکری کے لمحات کی تصویر ہے جس کو یادگار کے طور پر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا گیا ہے۔

 

 

 

عالیہ بھٹ بچپن میں تو معصوم تھی ہی، اب بھی وہ انتہائی خوبصورت ہیں اور بھارتی فلم انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ہیں۔ وہ اپنے شوخ اور مضبوط کرداروں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔

 

 

 

کچھ عرصہ پہلے عالیہ بھٹ ساتھی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ دونوں بالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

 

 

 

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago