Categories: اہم خبریں

وہ کونسے تین اوقات ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے اور مردے دفن کرنے سے منع کیا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، وہ کونسے تین اوقات ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے اور مردے دفن کرنے سے منع کیا ہے؟

 

 

حضرت عقبہ سے روایت کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین اوقات دن میں ایسے ہوتے ہیں جب نماز نہیں پڑھنی چاہیے اور نہ ہی مردے کو دفن کرنا چاہیے۔ جب سورج واضح طور پر نکل رہا ہو، غروب ہو رہا ہو، یا ایک ہی وقت میں دو بجے۔

 

 

 

رات کے وقت میت کو دفن کرنے کی اجازت ہے۔ حضرت فاطمہ الزہرا کو بھی رات کے اندھیرے میں ہی دفن کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ حضرت ابوبکر کی تدفین بھی رات کے وقت ہوئی۔

 

 

 

جن تین اوقات میں نماز پڑھنے کی ممانعت ہے ان میں نماز جنازہ بھی نہیں پڑھنی چاہیے۔ اگر بہت زیادہ مجبوری ہو تو وہ الگ بات ہے۔

 

 

 

امام مالک کے مطابق فجر اور عصر کی نماز اپنے اپنے وقت پر پڑھنا ضروری ہے۔ نماز جنازہ عصر اور فجر کے بعد پڑھی جا سکتی ہے۔ صبح کی نماز اس وقت ادا کرنی چاہیے جب اندھیرا پھیلا ہوا ہو اور نماز عصر پڑھنے کا افضل وقت سورج زرد ہونے سے پہلے تک کا ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago