نائن الیون کے بعد بڑا سانحہ۔۔۔ چین سوگ میں ڈوب گیا! حادثے کے پیچھے کس کا ہاتھ ؟ جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، چائنہ کی ایک بڑی عمارت میں آگ لگ گئی ہے ،
تفصیلات کے مطابق دنیا کی چوتھی بلند ترین عمارت سکائی سکیپر میں آگ لگ گئی ہے اور اس کے نتیجے میں بہت جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ،

 

 

ابھی تک سامنے آنے والوں خبروں کے مطابق عمارت میں آ گ لگ جانے سے چھ سو سے زائد لوگوں کی جل کر ہلا ک ہو جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، یاد رہے یہ حادثہ گزشتہ روز پیش آیا لیکن مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *