Categories: اہم خبریں

برطانیہ کے شاہ ” چارلس” ناراض۔۔۔ ملکہ کی تدفین کا بھی انتظار نہیں کیا!

پاکستان (نیوز اویل)، یہ وقت پیش آیا جب چارلس آئرلینڈ کی دوری پر اور وہاں پر ایک تقریب کے دوران انھوں نے دستخط کرنے کے لئے کے جب ان کو دستخط کرنے کے لیے پین پکڑ آیا گیا تو وہ پین لیک ہو گیا جس پر وہ بہت زیادہ ناراض ہوگئے

 

 

یاد رہے کہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد شہزادہ چارلس برطانیہ کے شاہ بن گئے ہیں ، شہزادہ چارلس وہ واحد شہزادہ کے جس کو بادشاہ بننے کے لیے ستر سال کے طویل عرصہ تک انتظار کرنا پڑا اور یہ

 

 

 

تاریخ میں طویل ترین مدت ہے کہ کسی شہزادہ کو تخت پر بیٹھنے کے لیے اتنا انتظار کر نا پڑا ہو، چارلس سوئم 73 برس کی عمر میں تاج سر پر رکھ نے والے بادشاہ بن گئے ہیں ،

 

 

 

ان کو ان کی دو شادیوں میں ناکامی کی وجہ وجہ سے بھی کافی لوگ پسند نہیں کرتے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اتنے قابل نہیں ہیں کہ ان کو تخت پر بیٹھا دیا جائے ،
لیکن ان کے بہت سے چاہنے والے بھی ہیں جن کا کہنا ہے

 

 

 

کہ ان کی خدمات کو سمجھا ہی نہیں گیا کیا بہرحال شہزادہ چارلس کے لیے بادشاہ بننے کے بعد کافی زیادہ مسئلہ سامنے آئیں گے کیونکہ ان کی والدہ عوام میں بہت مقبول تھی ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago