جب حسن نثار کی بیگم کو گردن، کندھے اور کمر کی شدید تکلیف تھی تو ہر جگہ جانے کے بعد پھر وہ کہاں گئے، جس کے علاج نے انہیں فورا سکون دے دیا، جانئے

پاکستان (نیوز اویل)، حسن نثار جو کہ ایک بہت ہی مشہور صحافی اور کالم نگار ہیں انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا جب حسن نثار کی بیگم کو گردن ،

 

 

 

کندھے اور کمر کی شدید تکلیف تھی تو ہر جگہ جانے کے بعد وہ پھر کہاں گئے ، جس کے علاج نے انہیں فورا سکون دے دیا ،

 

 

 

حسن نثار نے کہا کہ میری بیوی کو یہ تمام مسائل سے ہم جگہ سے دوائی لے کر دیکھ رہے تھے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا تھا جس کے بعد مجھے کسی نے بتایا کہ ایک

 

 

 

ریٹائرڈ کرنل بیٹھتے ہیں ان کے پاس چلے جائیں تو یہ اس ان کے پہلے تمہیں بہت زیادہ حیران ہوا کہ ایک ریٹائرڈ کرنا کیسے کسی بیماری کا علاج کر سکتا ہے لیکن بہرحال تکلیف زیادہ ہونے کی وجہ سے سے میں نے ادھر بھی جانے کا فیصلہ کیا ،

 

 

جب ہم ریٹائرڈ کرنل جاوید مرزا کے پاس گئے جو کہ کارو پریکٹر ، ہربل ایکسپرٹ ، فلیکس سولوجسٹ اور میڈیکل پامسٹ بھی ہیں تو تو ان کو ہم نے اپنا مسئلہ

 

 

 

بتایا تو نے دیکھ کے ساتھ ہی کہہ دیا کہ آپ کی بیوی کے بازو میں بھی فرق آ گیا ہے تو میں بہت زیادہ حیران ہوا کہ اس بندے کو کیسے پتا چل گیا ہے اس نے تو چیک بھی نہیں کیا ،

 

 

 

لیکن اس کے بعد انہوں نے کہا کہ آپ کی بیوی کو ہم لوگ دوائیں بھی نہیں دیں گے لیکن ان کے آٹھ سیشن ہونگے جن کے لیے آپ کو ہمارے پاس آنا ہوگا حسن ان کا کہنا تھا کہ ابھی ہم نے چار سیشن ہی ایٹینڈ کیے کہ میری بیوی کی ساری تکلیف ختم ہوگی ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *