Categories: اہم خبریں

سر پر یہ بھنور کیوں ہوتا ہے؟ اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، اکثر یہ چیز آپ کی نظر سے گزری ہو گی کہ بہت سے بچوں کی سر کے اوپر بالوں کا ایک بھنور بنا ہوتا ہے ایسا بہت سے بچوں کے سر میں ہوتا ہے لیکن ہم میں سے کافی لوگ اسی وجہ جانتے ہوں گے ،

 

 

 

اس بھنور کے حوالے سے بہت سی باتیں مشہور ہیں پرانے لوگ اس کے بارے میں میں طرح طرح کی باتیں کرتے تھے بعض لوگوں کا ماننا تھا کہ کہ جس بچے کے سر میں اس طرح کا بھنور بنا ہوتا ہے اس بچے کے بعد

 

 

 

بیٹا پیدا ہوتا ہے اور بعض لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اس بھنور والے بچے کے بعد بیٹی پیدا ہوتی ہے، اور کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ اگر دو بھنور ہوں گے تو اس کا مطلب ہے دو بیٹے پیدا ہوں گے ،

 

 

لیکن یہ تمام سنی سنائی باتیں ہیں ، سائنس کے مطابق بالوں میں اس طرح کا بھنور بننے کا مطلب ہے کہ کچھ بالوں کی جڑیں مضبوط ہے اور کچھ بالوں کی جڑیں بہت زیادہ کمزور اور جن بالوں کی جڑیں کمزور ہوتی

 

 

 

ہیں وہ آگے بڑھ نہیں سکتے جس کی وجہ سے وہ وہی پر ٹیڑھے میڑھے ہو جاتے ہیں اور اس طرح کا بھنور بن جاتا ہے ،
بعض لوگوں اسے کہکشاؤں کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ ان کا تعلق کہکشاؤں کے نظام سے ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago