اداکارہ حبا بخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے میں جان کر حیرت کا جھٹکا لگے گا

پاکستان (نیوز اویل)، حبا۔ بخاری کا شمار پاکستان کی ان نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے تھوڑے ہی وقت میں اس انڈسٹری میں اپنا نام بنا لیا ہے اور بڑے

 

 

Advertisement

اچھے طریقے سے انہوں نے انڈسٹری میں قدم جما لیے ہیں اور وہ ان چند اداکاراؤں میں سے ہیں جنہیں کم ہی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،
حال ہی میں حبا بخاری نے جشن کرکٹ جو کہ ایک

 

 

 

پروگرام ہے اس میں شرکت کی جس میں ان سے سیاستدانوں کے بارے میں بھی سوالات کیے گئے ، جب آصف علی زرداری کے بارے میں ان سے پوچھا گیا تو ان

 

 

 

کا کہنا تھا کے آصف علی زرداری صاحب سے بڑا اداکار کوئی نہیں ہے ان کو سیاست میں نہیں بلکہ شوبز ا

 

 

نڈسٹری میں ہونا چاہیے تھا تو وہ وہاں بہت نام کما تے ، سوال ان سے یہ پوچھا گیا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ تمام سیاستدانوں میں سے کون سب سے بڑا اداکار ہے تو اس کے جواب میں انہوں نے آصف علی زرداری کا نام لیا تھا ،

 

 

 

حبا بخاری کا مزید کہنا تھا کہ وہ بہت زیادہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ ان کو تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ان کا کہنا تھا کہ ان کو سوشل میڈیا پر کبھی بھی تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts