Categories: اہم خبریں

بول چینل کو جوائن کرنے کے بعد عمران ریاض خان تاحال غائب۔۔۔۔ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور اور سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بہت زیادہ سپورٹ کرتے ہیں ان کو اس وجہ سے کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ،

 

 

عمران ریاض خان نے بہت سے مشہور چینلز کے ساتھ بخوبی انداز میں اپنا کام سر انجام دیا ہے ، اور انہوں نے ایکسپریس نیوز کے ساتھ کام کرنے کے ساتھ ساتھ سماء ٹی وی پر بھی کام سر انجام دے ہیں ،

 

 

حال ہی میں بول چینل کی اوفیشل ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے عمران ریاض خان کو بول چینل کو جوائن کرنے پر مبارکباد دی تھی اور آ ن کا شکریہ بھی ادا کیا تھا ، اور عمران ریاض خان کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا تھا ،

 

 

اس ٹویٹ کو ایک ہفتہ گزر کیا ہے اور ان کے فینز اس بات پر کافی پریشان دکھائی دیے جب وہ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی وہ آن ایئر نہیں آئے ، جس پر

 

 

 

عمران ریاض خان کا ایک بیان سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ وہ سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف ہیں اور جلد ہی آن ایئر آئیں گے ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago