Categories: اہم خبریں

”خالی پیٹ ایک سیب کھانا شوگر اور ہڈیوں کیساتھ کیا کرتا ہے“

پاکستان (نیوز اویل)، سیب کے بہت سے فوائد ہیں اور آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایک جادوئی پھل ہے ، اور یہ اینٹی آکسائیڈ نٹس ، بہت سے وٹامنز، اور فائبر کے ساتھ ساتھ بہت سے غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے ،

 

 

 

سیب کی اقسام کی بات کی جائے تو اس کی دنیا میں ساڑھے سات ہزار سے بھی زیادہ اقسام موجود ہیں جو کہ صحت کے لیے بہت فائدے مند ہے ، یہ کسی روزانہ کھانا آپ کے لئے اتنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے کہ

 

 

 

آپ نے کبھی سوچا نہیں ہو گا کہ آپ کے امیون سسٹم کو سٹرونگ کرتا ہے اور آپ کے جسم کو کو زہریلے کیمیکلز سے لڑنے میں مدد دیتا ہے ، اگر آپ ایک سے روزانہ کھاتے ہیں تو آپ کو کبھی بھی ڈاکٹر کے پاس

 

 

 

 

نہیں جانا پڑے گا ، اگر کبھی آپ کو بھوک محسوس ہو اور بلڈ شوگر لیول بھی کم ہوتا ہوا محسوس ہو تو اس صورت میں ایک سیب فوراً کھا لینا چاہیے ، یہ جسم

 

 

 

 

میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے اگر روزانہ صبح کے وقت ایک سیب کھاکر ایک گلاس دودھ پی لیا جائے تو آپ کے جسم میں کبھی بھی خون کی کمی نہیں ہوگی ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago