Categories: اہم خبریں

شادی کب اور کس سے؟

پاکستان (نیوز اویل)، بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی اکثر و بیشتر ہر گفتگو ہوتی رہتی ہیں یہی حال ہی میں بلاول بھٹو زرداری قاری 34 برس کے ہوگئے ہیں ،

 

 

ان سے ایک غیر ملکی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کا شادی کے بارے میں کیا خیال ہے کیا آپ شادی کریں گے ،
اور ان سے سوال کیا گیا کہ میرے غیر ملکی دوست یہ جاننا چاہتے ہیں کیا آپ شادی کا ارادہ رکھتے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری نے مسکرا کر جواب دیا کہ جی ہاں میں شادی کا ارادہ رکھتا ہوں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago