مریم نواز کا اپنے داماد کے لیے بھارت سے مشینری امپورٹ کرنے کے لیے سرکاری افسران پر دبائو ٗ سرکاری افسر نے وزیراعظم شہباز شریف کو کیا کہا؟شہباز شریف کی مبینہ تہلکہ خیز آڈیو لیک

پاکستان (نیوز اویل)، مریم نواز کا اپنے داماد کے لیے بھارت سے مشینری امپورٹ کرنے کے لیے سرکاری افسران پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف سامنے آگیا ،
حال ہی میں ایک آڈیو پیغام منظر عام پر آیا ہے جس

 

 

Advertisement

 

میں شہباز شریف کی سرکاری افسر سے بات کر رہے ہیں اور اس میں ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے داماد کے لیے بھارت سے مشینری امپورٹ کرنا چاہتے ہیں اور آدھی مشینری پاکستان پہنچ چکی ہے لیکن ابھی آدھی

 

 

 

آنا باقی ہے اور اس میں کافی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ، لیکن مریم نواز شریف کا داماد اس بات کو نہیں سمجھ رہا ، اور وہ باضد ہے کہ مشینری بھارت سے منگو ائی جائے ،

 

 

 

جس پر شہباز شریف نے نے کہا کہ آپ ان کو سمجھانے کی کوشش کریں تاکہ ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی بات مان جائیں ، جس پر اس کا کہنا تھا کہ آپ میرے مشورے کے

 

 

 

مطابق یہ کام اسحاق ڈار سے کروا سکتے ہیں جس پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نے کہا کہ ٹھیک ہے ایسا کر لیتے ہیں ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

آخر اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کر لیا۔۔۔ تحریک کی کامیابی کے دعوے کر دیے گئے۔۔۔ کون کون حکومت کے خلاف ووٹ دینے کے لئے راضی۔۔۔ تفصیلات سامنے آگئیں!!!

پاکستان (نیوز اویل)، آخر تحریک عدم اعتماد کے لیے مسودہ تیار کر ہی لیا گیا ہے ۔ تفصیلات…