برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد لڑکی کے گرتے بال لاکھوں پاﺅنڈز کمانے کا ذریعہ بن گئے

پاکستان (نیوز اویل)، برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد لڑکی کے گرتے بال لاکھوں پاﺅنڈز کمانے کا ذریعہ بن گئے ،

 

 

Advertisement

برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد لڑکی جس کا نام نوشین ہے اور اس کی عمر 32 سال ہے اس نے اپنے گرتے بالوں سے پیسے کمانا شروع کر دیے ہیں ، نوشین ایک

 

 

 

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ہے جس کے بال بہت زیادہ گرنا شروع ہو گئے تھے ، نشین کا کہنا ہے کہ جب وہ 27 سال کی تھی تو اس وقت اس کے بال بہت زیادہ گرنا شروع ہو گئے تھے جس کے بعد اس نے ایک تیل ک

 

 

 

خاندانی ترکیب آزمائی جس کے بعد اس کے بالکل ہی گر نا بند ہوگئے اور اس نے اس تیل کی ترقی کو استعمال کرتے ہوئے اس کا بڑے پیمانے پر کاروبار کرلیا جس سے وہ لاکھ روپے کما رہی ہے ، جب اس حوالے سے نوشین

 

 

 

 

سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ ان کے بال اتنے زیادہ گرنا شروع ہوگئے تھے کہ ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی جس کے بعد اس ترکیب نے ان کی زندگی بدل دی اور انہوں نے تیل بنانے کا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

اللہ کے نام پر صرف ایک روپیہ دے جا۔۔۔ ایک ڈاکٹر فقیرنی جو زندگی بھر صرف ایک روپیہ مانگتی رہی جب انتقال ہوا تو پورا شہر سوگ میں بند ہوگیا ، آخر ایسا کیوں ہوا جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، انسان اپنی زندگی میں بہت کچھ حاصل کرتا ہے لیکن انسان کے خواب میں کوئی…